SKU: 42988987580

ہندوستان تاریخی خاکہ | کارل مارکس | Hindustan Tarikhi Khaka

Sale price$450.00 Regular price$500.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 11 - Jul 16

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

ہندوستان تاریخی خاکہ | کارل مارکس | Hindustan Tarikhi KhakaHindustan ka Tarikhi Khaka 804 1857 Pages 352

 ہندوستان تاریخی خاکہ | مارل مارکس | Hindustan ka Tarikhi Khaka

ہندوستان کا  تاریخی خاکہ مارکس اور اینگلز کی کتاب ، اس میں مارکس نے ہندوستان کی تاریخ کا خلاصہ پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب بنیادی طور پر ۲۶۴ تا ۱۸۸۵ء تک کے واقعات کا احاطہ کرتی ہے اور نہایت عمدہ کتاب ہے ۔ اس میں مارکس اور اینگلز نے ہندوستان کی تاریخ سے منسلک واقعات کو اس طرح بیان کیا ہے کہ کتاب ہندوستان کی تاریخ کا انسائیکلو پیڈیا بن گیا ہے۔ ہندوستان کی تاریخ سے منسلک واقعات اور خاص طور برٹش پیرڈ پر مارکس کی رائے جاننے کے لیے یہ بڑی اہم کتاب ہے ۔ گو کہ ہندوستان کی تاریخ سے منسلک مختلف واقعات پر مارکس نے جن خیالات کا اظہار کیا ہے ان سے جزوی طور پر اختلاف بھی ممکن ہے، مگر اس کتاب میں مارکس اور اینگلز نے جس تاریخیت اور سیاسی بصیرت سے کام لیا ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

ہندوستان کا تاریخی خاکہ  بہت ہی بہترین کتاب ہے جس کارل مارکس   نے ہندوستان کا تاریخی خاکہ پیش کیا یہ کتاب بنیادی طور پر 804 سے لے کر 1857 تک کے تاریخی  واقعات احاطہ کرتی  ہے جس میں ہندوستان  میں مسلمانوں کی آمد اور انکی فتوحات خراساں  میں مسلمان حکمران خاندان   ،  محمود غزنوی کے ہندوستان پر حملے اور اس کی اولاد کا دور حکومت ،  غوری خاندان کا عروج ،  دہلی کا خاندان  غلاماں ،  خلجی خاندان تغلخ خاندان ،  خاندان سادات  ، لودھی خاندان اور بابر کی ہندوستان میں آمد  اور اس کے بعد مغلیہ خاندان ،  مغلیہ خاندان میں بابر کا عہد حکومت ،  ہمایوں کا پہلا اور دوسرا اقتدار  ، دہلی میں سوری خاندان ،  اکبر کا دور حکومت ،  جہانگیر کا عہد  حکومت  ، شاہجہان کا دور حکومت ،  اورنگزیب کا دور اقتدار اور مرہٹوں کا عروج ،  یورپی تاجروں کی ہندوستان میں آمد ،  اورنگزیب کے جانشین پانی پت کی جنگ مغل اقتدار کا خاتمہ ،  پانی پت کے جنگ کے بعد ہندوستان کی حالت ،،۔۔

ہندوستان پر بیرونی حملے  ،  ایسٹ انڈیا کمپنی نے کیسے قبضہ کیا ؟ کرناٹک میں انگریزوں اور فرانسیسیوں کی جنگ ،  بنگال کے واقعات ،  کلائیو کا دوسرا دور  ، مدارس اور بمبئی کی صورتحال ،  وان ہسٹنگرز کا نظم و نسق ،  برطانیہ میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے معاملات کیا تھے ،  لارڈ کانوالس کی انتظامیہ ،  پارلیمانی کاروائیاں  ، سرجان شورس کا نظم و نسق ،  لارڈ ویلزلےکا دور  ، لارڈ کانوالس کا دوسرا دور ،  سر جارج بارلو کی انتظامیہ ، لارڈ منٹو کا دور ، لارڈ ہیسنگز کا دور ،  ،  ایسٹ انڈیا کمپنی  کا آخری دور حکومت ، سر چارلس مٹکاف  عارضی گورنر  جنرل ، لارڈ آک لینڈ ، لارڈ ایلن بروکا دور ، لارڈ ہارڈنگ کا دور ، لارڈڈلہوذی کا نظم و نسق ، لارڈ کنینگ کا دور حکومت ،۔۔ 

اس کے بعد ہندوستان کی پہلے جنگ ازادی جو ۱۸۵۷ تا  ۱۸۵۹  ، ہندوستان میں برطانوی راج  ، ایسٹ انڈیا کمپنی کی تاریخ  اور اس کے کاروائیوں کا نتائج ،   ہندوستان میں برطانوی راج کے  نتائج  ،  ہندوستانی فوج میں بغاوت  ، ہندوستانی میں بغاوت ،  ہندوستانی سوال ،  ہندوستان سے موصول ہو نے مراسلات ،  یورپ کی سیاسی صورتحال ،  ہندوستان میں برطانوی آمدنیاں ، دہلی کی تسخیر  ،  آنے والا ہندوستانی قرضہ ، انڈین بل ، ہندوستان میں محصولات ، صنعتی سرمایہ کا آغاز ، حفاظتی تجارتی پالیسی اور آزاد تجارت ،  ہندوستانی تاریخ کے متعلق یاداشتیں کارل مارکس اور اینگلز کے خط ،۔۔۔

Pages 352

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 42988987580

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.3 ★★★★★
Based on 2049 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
J
Verified Purchase
Julie DeLeon Lopez
Charlottesville, US
★★★★★ 5
Great look, style .
Absolutely what pic looks llke. Thick soft good for price Husband approved.Great price color was grey I got we got for fall pictures . Looks like I got at a big dept store good quality. Very casual or dress up if you like. Will buy in another color. Fit good true to size. He is 6' , 200 pounds bought and XL.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on October 1, 2025
E
Verified Purchase
Eric Gilbert
San Leandro, US
★★★★★ 5
Excellent sweater I must buy very comfortable
This is an excellent pullover sweater. It's very lightweight, but it feels so good on u and does keep you warm
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on February 6, 2026
H
Verified Purchase
Hardeep
Battle Creek, US
★★★★★ 5
Looks high quality!
Color: Green, Size: Medium
Looks high quality! Very rich color, thick fabric, and fits well but sleeves may be a little loose. Washed on cold & regular dry, looks fine.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 21, 2026
S
Verified Purchase
SWC TX
Cuba, US
★★★★★ 4
Good Quality wrong fit
Color: Green, Size: Medium
Great color. NICE style. Liked the pattern on the sweater. Good quality. Returned because the size was off for my husband's body.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 6, 2026
G
Verified Purchase
Garrett M.
Chelsea, US
★★★★★ 5
Great sweater
Color: Army Green, Size: Large
Love this, fits great and feels great
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on February 25, 2026

recommand products