
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 9 - Jul 14
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
مصلحتوں کے مارے لوگ | مصدق حسین اسد: " " "
مصلحتوں کے مارے لوگ
۔مصنف :مصدق حسین اسد
مصلحتوں کے مارے لوگ
گذشتہ روز قومی محاذِ آذادی کے سینیئر رہنما مصدق حسین اسد کی کتاب "مصلحتوں کے مارے لوگ" کی تقریبِ رونمائی تھی۔ جس کی صدارت بائیں بازو کے نامور دانشور اور شاعر اسلم گورداسپوری نے کی۔ مہمانِ خصوصی ممتاز قانون دان حامد خاں ایڈووکیٹ اور راقم تھے۔ کاسمپولیٹین کلب کا ہال بائیں بازو کے دوستوں سے بھرا ہوا تھا۔ کتاب میں صاحبِ کتاب نے اپنی جد و جہد اور ملکی صورتحال پر کھل کر اظہار کیا ہے۔ ان کا طرزِ اسلوب سادہ مگر متاثر کن ہے۔ وہ جو بات کہنا چاہتے تھے انہوں نے بڑی سہولت سے بیان کر دی۔ ایک عام گھرانے کا فرد سیاست کے میدان میں کن مشکلات کا سامنا کرتا ہے اور اس کے لیے کیا مسائل ہے وہ مصدق حسین اسد سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ جیسا کہ کتاب کے نام سے ظاہر ہے انہوں نے سیاسی رہنماؤں خاص کر بائیں بازو کی لیڈرشپ اور ورکروں کو موقعہ پرستی اور مصلحت کا شکار ہونے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وہ ملکی سیاسی نظام اور لوگوں کی ابتر سماجی زندگی پر نوحہ کناں ہیں۔ صحافت سے لے کر عدلیہ تک کوئی شعبہ ایسا نہیں جس پر انہوں پر اپنی رائے نہ دی ہو ۔ ججوں کے سمجھوتے صحافیوں کی بد دیانتی وہ کھل کر سامنے لائے ہیں۔ عام شہریوں کو تعلیم ، انصاف ، خوراک اور علاج معالجے کی سہولتوں میں جن مصائب کا سامنا ہے وہ اسے بڑی درد مندی سے بیان کرتے ہیں۔ وہ سوال اٹھاتے ہیں کہ جو غیر ملکی قرضہ ہم لیتے ہیں وہ کہاں جاتا ہے؟ یہ ساری باتیں ایک محب وطن پاکستانی ہی کر سکتا ہے۔ جو غریبوں کا دکھ سمجھتا ہے۔ انہیں گلہ ہے کہ ان کے نظریاتی ساتھی مصلحتوں کا شکار ہوئے اور انہیں این جی اوز نگل گئیں۔ ان سے کچھ باتوں پر اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ مکالمے کے آدمی ہیں۔ مثلا" میں سمجھتا ہوں جب مخصوص نظریات رکھنے والے لوگوں پر زندگی تنگ کر دی جائے ان پر ملازمتوں کے دروازے بند ہوں تو وہ کہاں جائیں ؟ ۔ زندہ رہنے کے لیے کچھ تو کرنا پڑے گا نا۔ اسی لیے بہت سے نظریاتی لوگ روزی روٹی کمانے کے لیے ملک سے باہر جا مقیم ہوئے۔ کچھ نے این جی اوز بنا لیں۔ ہاں مجھے اعتراض ہے ایسے لوگوں پر جنہوں نے اپنے نظریات تبدیل کر لیے یا غیر ملکی فنڈنگ پر یورپ اور امریکہ کی سرمایادارانہ پالیسیوں کے حامی بن گئے۔ یہ تقریب بہت اہمیت کی حامل تھی۔
معروف ترقی پسند دانشور اور افسانہ نگار ڈاکٹر عالم خاں نے کہا کہ مصدق صاحب کی سیاسی جد و جہد ہمارے ملک کی سیاسی تاریخ کا اہم باب ہے۔ یہ این ایس ایف میں ہمارے سینیئر تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ بائیں بازو کے دوستوں نے بہت مشکل حالات میں نظریاتی سیاست کی۔ ہمیں ان پر تنقید کی بجائے انہیں کھلے دل سے سراہنا چاہیے۔
معروف قانون دان حامد خاں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اس بات کی پروہ کیے بغیر کہ دوست ناراض نہ ہو جائیں پورا سچ لکھیں ۔ یہ مشورہ میں نے شریف الدین پیرزادہ کو بھی دیا تھا کہ وہ ملکی اہم واقعات کے عینی شاہد تھے وہ سب کچھ لکھ دیں جو وہ جانتے ہیں مگر وہ بھی لوگوں کی ناراضی کے خوف سے اس پر تیار نہ ہوئے۔
صاحبِ صدارت اسلم گورداسپوری نے کتاب اور علم کی اہمیت پر سیر حاصل گتفگو کی۔ مارکس اور اینگلز کے حوالے دے کر انہوں نے سمجھایا کہ سچ لکھنا معاشرے میں کتنا ضروری ہے۔ کتاب کس طرح قاری کی رہنمائی کرتی ہے۔ مصدق حسین اسد کی سیاسی جد وجہد کو سراہتے ہوئے انہوں نے ان کی زندگی کے نمایاں پہلوؤں پر بھر پور روشنی ڈالی۔ مصدق صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے مجھ نا چیز کو گفتگو کا موقعہ فراہم کیا۔
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
4.8 ★★★★★
Based on 176 reviews
Sort
Product Reviews
★★★★★ 4
Very soft and cool.
Color: Dark Gray, Size: Queen
Very comfortable and cooling. But after a couple of washes the stitching starts to unravel.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 3, 2026
★★★★★ 5
Love them
Color: Black, Size: Standard
I LOVE THESE PILLOW CASES. I love the zipper so it stays on the pillow, how it stays cool, and the fabric. Worth it 100%
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 5, 2026
★★★★★ 5
BUY IT!!
Color: Light Gray, Size: Standard
Love the material super soft and smooth like silk. It’s also nice and cold for when I got to bed! Definitely recommend
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 3, 2026
★★★★★ 5
Actually feels cool at night
Color: Light Gray, Size: Standard
I’ve been using these for several days now and I did notice a difference. I tend to get hot while sleeping, so I was curious if they would actually help, and they do feel cool when you lay on them. I also like that they’re soft and comfortable, not that weird texture some “cooling” products have. So far, I’ve been really happy with them.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 23, 2026
★★★★★ 5
Cool, Comfortable, and Worth Every Penny!
Color: Light Gray, Size: Standard
I’m honestly impressed with these pillowcases! From the first night, I could feel the difference—they stay noticeably cool, which is perfect if you tend to sleep hot like I do. The fabric feels silky smooth against the skin without being slippery, and it’s really gentle on both my hair and face.
I’ve also noticed I wake up less sweaty and more comfortable overall. They fit my pillows well and don’t slip off during the night, which is a big plus. After washing, they held up great—no fading, shrinking, or loss of softness.
If you’re looking for pillowcases that actually help keep you cool and comfortable through the night, these are definitely worth it. I’ll be buying more!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on April 7, 2026